Monday , June 18 2018
Home / Top Stories / آئی پی ایل: حیدرآباد اور دہلی کامیاب

آئی پی ایل: حیدرآباد اور دہلی کامیاب

کولکاتا ؍ ممبئی ، 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل میں آج منعقدہ دو مقابلوں میں سن رائزرس حیدرآباد اور دہلی ڈیرڈیولز نے میزبان ٹیموں ترتیب وار کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینس کو واضح فرق سے ہرا دیا۔ حیدرآباد کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیتا اور بھوبنیشور کمار ( 3/26) کی قیادت میں مہمانوں نے کے کے آر ٹیم 138/8 تک محدود رکھا۔ ایس آر ایچ نے 19 اوورز میں 139/5 کے ساتھ جیت مکمل کی۔ قبل ازیں ممبئی میں میزبانوں نے 194/7 کا بڑا اسکور کیا۔ تاہم، دہلی ٹیم آخری گیند پر 195/3 کیساتھ فاتح رہی۔

TOPPOPULARRECENT