Saturday , September 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / آئی پی ایل : حیدرآباد کی سنسنی خیز جیت، ممبئی کو ایک وکٹ سے شکست

آئی پی ایل : حیدرآباد کی سنسنی خیز جیت، ممبئی کو ایک وکٹ سے شکست

حیدرآباد۔ 12 اپریل (سیاست نیوز) سن رائزرس حیدرآباد نے آئی پی ایل میچ میں آج رات ممبئی انڈینس کو سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر ایک وکٹ سے ہرا دیا۔ حیدرآباد میں نمبر 11 بیٹسمین بی اسٹانلیک نے 20 ویں اوور کی آخری گیند پر بین کٹنگ کو چوکا لگاتے ہوئے میزبان ٹیم کی متواتر دوسرے میچ میں دوسری جیت مکمل کی۔ 148 رنز کے اوسط ٹارگٹ کا تعاقب کرتے ہوئے حیدرآباد نے 151/9 اسکور کئے۔ راشد خان (1/13) کو ’’مین آف دی میچ ‘‘ایوارڈ دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT