Saturday , January 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / آئی پی ایل : زخمی کھلاڑی کو 50 فیصد تنخواہ

آئی پی ایل : زخمی کھلاڑی کو 50 فیصد تنخواہ

نئی دہلی ، 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نقدی سے مالا مال انڈین پریمیئر لیگ کے فوائد کھلاڑیوں کے حق میں کافی بہتر معلوم ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات ان سے فرنچائیزز کو پریشانی لاحق ہوجاتی ہے کیونکہ ٹیموں کو اُن کھلاڑیوں کو تک ادائیگی کرنا پڑیگا جو ٹیم کیمپس میں اپنے زخمی ہوجانے کی اطلاع دیتے ہیں۔ اس لیگ کے رواں ایڈیشن کے دوران دہلی ڈیرڈیولس ایسی

نئی دہلی ، 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نقدی سے مالا مال انڈین پریمیئر لیگ کے فوائد کھلاڑیوں کے حق میں کافی بہتر معلوم ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات ان سے فرنچائیزز کو پریشانی لاحق ہوجاتی ہے کیونکہ ٹیموں کو اُن کھلاڑیوں کو تک ادائیگی کرنا پڑیگا جو ٹیم کیمپس میں اپنے زخمی ہوجانے کی اطلاع دیتے ہیں۔ اس لیگ کے رواں ایڈیشن کے دوران دہلی ڈیرڈیولس ایسی ٹیم ہے جسے خاطر خواہ رقم کا انتظام کرنا پڑے گا ، حالانکہ ہندوستانی پیس بولر محمد سمیع کی خدمات سے استفادہ ہی نہیں کیا گیا ۔ انھیں کم از کم 3 ماہ کیلئے مسابقتی کرکٹ سے دور قرار دیا گیا ہے جس کا سبب ورلڈ کپ کے دوران پیش آئی انجری ہے ۔ آئی پی ایل قواعد کے مطابق زخمی کھلاڑیوں کو بھی 50 فیصد تنخواہ حاصل ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT