Tuesday , December 18 2018

آئی پی ایل مقابلوں کے اوقات میں تبدیلی کا مطالبہ

ممبئی۔9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل میں شامل فرنچائزحکام نے میچ کے اوقات تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی پی ایل کے گیارہویں ایڈیشن کیلئے تمام فرنچائزز نے پہلے میچ کو چار کے بجائے ساڑھے پانچ جبکہ دوسرے میچ کو ایک گھنٹہ قبل سات بجے شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT