Friday , January 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / آئی پی ایل میچ میں کنگس الیون پنجاب کی رائل چیلنجرس بنگلور پر کامیابی

آئی پی ایل میچ میں کنگس الیون پنجاب کی رائل چیلنجرس بنگلور پر کامیابی

موہالی ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کنگس الیون پنجاب نے رائل چیلنجرس بنگلور کے ساتھ 10 اوورس کے انڈین پریمیئر لیگ گیند میں 6 وکٹ دے کر 106کا اسکور قائم کیا جس کے جواب میں رائل چیلنجرس بنگلور 6 وکٹ پر 10 اوور میں صرف 84 رنز بنا سکے۔ اس طرح کنگس الیون پنجاب نے 6 وکٹوں پر 22 رنز سے رائل چیلنجرس بنگلور کے مقابل کامیابی حاصل کرلی۔ بارش ہوجانے کی وجہ سے 2

موہالی ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کنگس الیون پنجاب نے رائل چیلنجرس بنگلور کے ساتھ 10 اوورس کے انڈین پریمیئر لیگ گیند میں 6 وکٹ دے کر 106کا اسکور قائم کیا جس کے جواب میں رائل چیلنجرس بنگلور 6 وکٹ پر 10 اوور میں صرف 84 رنز بنا سکے۔ اس طرح کنگس الیون پنجاب نے 6 وکٹوں پر 22 رنز سے رائل چیلنجرس بنگلور کے مقابل کامیابی حاصل کرلی۔ بارش ہوجانے کی وجہ سے 20 اوورس کے آئی پی ایل میچ کو کم کرکے 10 اوور کا کردیا گیا تھا۔ میچ کا آغاز 8 بجے شب ہونے والا تھا لیکن اس کے آغاز میں بارش کی وجہ سے 2.45 منٹ کی تاخیر ہوئی۔ تماشائی کافی دیر سے میچ کے آغاز کے منتظر تھے۔ میچ شروع ہوتے ہی انہوں نے خوشی کے نعروں کے ساتھ دونوں ٹیموں کا خیرمقدم کیا۔

TOPPOPULARRECENT