آئی پی ایل میں سیکوریٹی پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اصل مسئلہ

کراچی ۔ 24 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پی سی بی کے چیرمین شہریار خان نے اعتراف کیا ہے کہ سیکوریٹی وجوہات کی بناء پر پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شرکت ناممکن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی سی سی آئی کے عہدیداروں نے واضح طور پر انہیں مطلع کردیا کہ 2009 ء سے پاکستانی کھلاڑیوں کی آ ئی پی ایل میں عدم شرکت میں ان کا کوئی رول نہیں بلکہ فرنچائیز ک

کراچی ۔ 24 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پی سی بی کے چیرمین شہریار خان نے اعتراف کیا ہے کہ سیکوریٹی وجوہات کی بناء پر پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شرکت ناممکن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی سی سی آئی کے عہدیداروں نے واضح طور پر انہیں مطلع کردیا کہ 2009 ء سے پاکستانی کھلاڑیوں کی آ ئی پی ایل میں عدم شرکت میں ان کا کوئی رول نہیں بلکہ فرنچائیز کھلاڑیوں کی سیکوریٹی کے متعلق کوئی جوکھم نہیں اٹھانا چاہتے ۔بی سی سی آئی نے یہ بھی کہا ہے کہ فرنچائیز ، شاہد آفریدی اور ان جیسے بیشتر کھلاڑیوں کو اپنی ٹیموں میں شامل کرنے کے خواہاں ہے لیکن آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی سیکوریٹی ان کیلئے تشویش کا باعث ہے۔

TOPPOPULARRECENT