Wednesday , August 15 2018
Home / Top Stories / آئی پی ایل کوالیفائر 1 میں حیدرآباد ناکام، چینائی فاتح

آئی پی ایل کوالیفائر 1 میں حیدرآباد ناکام، چینائی فاتح

ممبئی ، 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انڈین پریمیر لیگ کے کم اسکور والے سنسنی خیز کوالیفائر 1 میں آج چینائی سوپر کنگس نے فاف ڈوپلیسی کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے بل بوتے پر سن رائزرس حیدرآباد کو 2 وکٹ سے شکست دی اور آئی پی ایل 11 کے فائنل میں رسائی پالی۔ ایم ایس دھونی نے ٹاس جیتا اور کین ولیمسن کی ٹیم پہلے بیٹنگ میں 139/7 اسکور کرسکی جسے مین آف دی میچ ڈوپلیسی (67*) کی مدد سے چینائی نے 140/8 کے ساتھ عبور کیا۔

TOPPOPULARRECENT