Monday , June 18 2018
Home / کھیل کی خبریں / آئی پی ایل کو رشوت سے پاک رہنا چاہئے ، وزیرداخلہ کی ہدایت

آئی پی ایل کو رشوت سے پاک رہنا چاہئے ، وزیرداخلہ کی ہدایت

سرینگر ۔ 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) رواں آئی پی ایل سے قبل اسپاٹ فکسنگ کیلئے ایک کھلاڑی سے کسی شخص کے رجوع ہونے کے حیرت انگیز انکشافات کا سخت نوٹ لیتے ہوئے مرکزی مملکتی وزیرداخلہ کرن رجیجو نے کہا کہ اس ایونٹ میں کسی بھی قسم کی رشوت ستانی کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئی پی ایل ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اور اس کے کئی کیسیس زیردوران ہے۔

TOPPOPULARRECENT