Wednesday , December 13 2017
Home / کھیل کی خبریں / آئی پی ایل کے نشریاتی حقوق‘بورڈ کو کثیر آمدنی متوقع

آئی پی ایل کے نشریاتی حقوق‘بورڈ کو کثیر آمدنی متوقع

ممبئی ۔13 فروری (سیاست ڈاٹ کام )آئی پی ایل کے نئی نشریاتی معاہد سے بی سی سی آئی کو کثیر رقم ملے گی۔ دسویں ایڈیشن کے مئی میں اختتام پر بی سی سی آئی ٹورنمنٹ کے پورے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ہر فرنچائز کے اسکواڈ کی تنظیم نو اور نیلامی سے کھلاڑیو ں کونئے موا قع حاصل ہوں گے جبکہ 2017 تک ٹی وی حقوق اور 2022 تک ڈیجیٹل حقوق کی فروخت ممکن بنائی جائے گی۔ ٹی وی اور براڈ کاسٹنگ حقوق سے بورڈ کو 18تا 30ہزار کروڑ روپے کی آمدنی متوقع ہے۔

TOPPOPULARRECENT