Tuesday , January 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / آئی پی ایل 2015 کے بدترین XI ، یوراج کپتان

آئی پی ایل 2015 کے بدترین XI ، یوراج کپتان

نئی دہلی ۔ 27 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمیر لیگ ( آئی پی ایل ) کا آٹھواں سیزن آخرکار اختتام پذیر ہوا جس نے کئی سنسنی خیز مظاہرے پیش کئے اور اتنے ہی مایوس کن موڑ بھی سامنے آئے ۔ عام طورپر کسی ایونٹ کے بعد بہترین XI کا انتخاب کیا جاتا ہے لیکن اس بار آئی پی ایل 2015 کیلئے ایک ہندوستانی کالم نگار نے بدترین XI منتخب کرکے اُس کا کپتان دہلی ڈیر

نئی دہلی ۔ 27 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمیر لیگ ( آئی پی ایل ) کا آٹھواں سیزن آخرکار اختتام پذیر ہوا جس نے کئی سنسنی خیز مظاہرے پیش کئے اور اتنے ہی مایوس کن موڑ بھی سامنے آئے ۔ عام طورپر کسی ایونٹ کے بعد بہترین XI کا انتخاب کیا جاتا ہے لیکن اس بار آئی پی ایل 2015 کیلئے ایک ہندوستانی کالم نگار نے بدترین XI منتخب کرکے اُس کا کپتان دہلی ڈیرڈیولس کو حد درجہ مایوس کرنے والے یوراج سنگھ کو بنایاہے ۔ ویریندر سہواگ جنھوں نے پنجاب کیلئے کھیلا اوپنر کی حیثیت سے اس ٹیم میں شامل ہے جس کے دیگر کھلاڑی مرلی وجئے ، سریش رائنا ، گلین میکسویل ، انجیلو میتھیوز ، جیمس فالکنر ، دنیش کارتک ، مچل جانسن ، اُمیش یادو اور سنیل نارائن ہیں۔

TOPPOPULARRECENT