Sunday , December 17 2017
Home / دنیا / آبے اور ٹرمپ شمالی کوریا پر دباؤ بنانے آمادہ

آبے اور ٹرمپ شمالی کوریا پر دباؤ بنانے آمادہ

ٹوکیو،23اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹڑمپ شمالی کوریا پر دباؤ بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کو راضی ہوگئے ہیں۔وزارت کے اعلیٰ افسر یاشو توشی نشی مورا نے آج یہ اطلاع دی۔مسٹر نشی مورا نے بتایا کہ کل جاپان میں مسٹر آبے کی اتحادی پارٹی کو ملنے والی شاندار کامیابی پر مسٹر ٹرمپ نے ٹیلیفون پر انہیں مبارکباد دی۔انہوں نے بتایا کہ مسٹر ٹرمپ اپنے پہلے جاپان دورۂ پر 5نومبر کو پہنچیں گے اور اسی دوران دونوں لیڈروں کے درمیان کئی اہم معاملات پر بات چیت ہوگی۔

 

TOPPOPULARRECENT