Sunday , December 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / آتشزدگی سے متاثر افراد کو امداد

آتشزدگی سے متاثر افراد کو امداد

کاغذ نگر ۔14 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذ نگر مستقر سے 7 کیلو میٹر کی دوری پر واقع نذرول نگر ولیج نمبر 13 میں اچانک آگ لگنے سے سرکار نامی افراد کا تمام مکان جل کر خاکستر ہوگیا تھا ۔ اس سلسلہ میں کاغذ نگر تحصیلدار کے سریش نے اچانک آگ لگنے سے مکان اور تمام اشیاء خاکستر ہونے والوں کو حکومت کی جانب سے مالی امداد کرتے ہوئے سات ہزار روپیہ نقد رقم اور 50 کیلو چاول کی تقسیم کی گئی اس موقع پر ڈپٹی تحصیلدار انفورسمنٹ محمد ریاض احمد ، ایم آر آئی رام لال نائیک کے علاوہ دوسرے بھی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT