Saturday , July 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / آثار قدیمہ کے تحفظ کیلئے بیداری پروگرام کا انعقاد

آثار قدیمہ کے تحفظ کیلئے بیداری پروگرام کا انعقاد

کریم نگر ۔ 27 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میں ہماری وراثتی دولت کے تحفظ کیلئے تمام کی حصہ داری ہو ان خیالات کا اظہار ضلعی اطلاعات و تعلقات عامہ عہدیدار DVJAY پرساد نے کیا ۔ منگل کو ’’ بین الاقوامی وراشتی ہفتہ تقاریب ‘‘ ( ورلڈ ہرٹیج ویک )کی اختتامی میٹنگ جو محکمہ آثار قدیمہ کے میوزیم میں منعقد کی گئی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وراشت

کریم نگر ۔ 27 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میں ہماری وراثتی دولت کے تحفظ کیلئے تمام کی حصہ داری ہو ان خیالات کا اظہار ضلعی اطلاعات و تعلقات عامہ عہدیدار DVJAY پرساد نے کیا ۔ منگل کو ’’ بین الاقوامی وراشتی ہفتہ تقاریب ‘‘ ( ورلڈ ہرٹیج ویک )کی اختتامی میٹنگ جو محکمہ آثار قدیمہ کے میوزیم میں منعقد کی گئی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وراشتی دولت پر عوام میں بیداری اُجاگر کرنے کی وجہ سے قدیم تعمیرات ( آثار قدیمہ ) کا تحفظ کرسکتے ہیں ۔ ضلع میں شاتاواہناس ، کاکتیاس کی تعمیرات کی حفاظت کرنے کی ضرورت ہے ۔

TOPPOPULARRECENT