Wednesday , December 19 2018

آج انٹرمیڈیٹ سال اول کے نتائج

حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) انٹر میڈیٹ سال اول امتحانات مارچ 2014 برائے جنرل و کیشنل کورسیس کے نتائج کا 28 اپریل کو 3.00 بجے اعلان کیا جائے گا ۔ اس خصوص میں آج ریاستی گورنر نے ہدایت جاری کردی ہے۔ یہ نتائج ویب سائیٹس پر دستیاب رہیںگے۔ indiaresults.com manabadi.com vidyavision.com bhartstudent.comجبکہ بی ایس این ایل کے ٹیلیفون سے 18004251110 پر معلوم کئے جاسکتے ہیں۔

حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) انٹر میڈیٹ سال اول امتحانات مارچ 2014 برائے جنرل و کیشنل کورسیس کے نتائج کا 28 اپریل کو 3.00 بجے اعلان کیا جائے گا ۔
اس خصوص میں آج ریاستی گورنر نے ہدایت جاری کردی ہے۔ یہ نتائج ویب سائیٹس پر دستیاب رہیںگے۔
indiaresults.com manabadi.com vidyavision.com bhartstudent.comجبکہ بی ایس این ایل کے ٹیلیفون سے 18004251110 پر معلوم کئے جاسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT