Wednesday , December 12 2018

آج ایمسیٹ ( میناریٹی ) کونسلنگ پروگرام

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ایمسیٹ 2014 انجینئرنگ ، فارمیسی ، میڈیسن کے میناریٹی طلباء وطالبات کو ان کے اسٹیٹ رینک اور میناریٹی رینک کے مطابق کونسلنگ پروگرام آج اتوار 29 جون صبح 11 تا 2 بجے دن سنجری فنکشن پیالیس اعتبار چوک یاقوت پورہ میں رکھا گیا ہے ۔ اس میں ماہرین ، پروفیسرس ، ڈاکٹرس شخصی کونسلنگ کریں گے ۔ ۔ آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ایمسیٹ 2014 انجینئرنگ ، فارمیسی ، میڈیسن کے میناریٹی طلباء وطالبات کو ان کے اسٹیٹ رینک اور میناریٹی رینک کے مطابق کونسلنگ پروگرام آج اتوار 29 جون صبح 11 تا 2 بجے دن سنجری فنکشن پیالیس اعتبار چوک یاقوت پورہ میں رکھا گیا ہے ۔ اس میں ماہرین ، پروفیسرس ، ڈاکٹرس شخصی کونسلنگ کریں گے ۔ ۔ آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی نے اس کا اہتمام کیا ہے ۔ سکریٹری مسٹر ایس ایم فاروق نے تمام ایمسیٹ طلبہ سے شرکت کی اپیل کی ۔ اس موقع پر میناریٹی سرٹیفیکٹ کالجس پتے کتب بھی مہیا کئے جائیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT