Wednesday , December 12 2018

آج بیروزگار نوجوانوں کیلئے پی ایم وی کے کا دفتر سیاست میں انٹرویو

حیدرآباد۔ 19 نومبر (سیاست نیوز) حکومت ِ ہند کے پی ایم وی وائی کے اسکیم تحت ہائی ٹیکس سٹی کے آئی ٹی ہارک مائنڈس اسپیس سنٹر میں راست روزگار سے مربوط ٹریننگ کیلئے بیروزگار نوجوان لڑکے ولڑکیوں کیلئے انٹرویو 20 نومبر پیر کو 11 تا ایک بجے دن دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال، عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ انٹر، ڈگری، انجینئرنگ امیدوار مع بایوڈاٹا وقت پر شرکت کریں۔ ٹریننگ کی تکمیل کے بعد ملازمت فراہم کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT