Tuesday , December 11 2018

آج جنوبی افریقہ ۔آسٹریلیا چوتھا ونڈے

ملبورن۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان رواں ونڈے سیریز کا چوتھا مقابلہ کل یہاں کھیلا جائے گا جہاں آسٹریلیائی ٹیم کامیابی کے ذریعہ سیریز اپنے نام کرتے ہوئے آئی سی سی کی درجہ بندی میں پہلے مقام کے حصول کیلئے کوشاں ہوگی۔ دوسری جانب اے بی ڈی ویلئرس نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے خلاف رواں سیریز میں کامیابی ایونٹ کی بہترین تیاری ہوگی ۔سیریز میں آسٹریلیائی ٹیم 2-1کی سبقت بناچکی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT