Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / آج دفتر سیاست میں بی ایڈ انٹرنس کا ماڈل ٹسٹ ( تمثیلی

آج دفتر سیاست میں بی ایڈ انٹرنس کا ماڈل ٹسٹ ( تمثیلی

حیدرآباد ۔ 16 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : بی ایڈ انٹرنس امتحان ایڈسیٹ میں شریک ہونے والے امیدواروں کے لیے نمونہ سوالات سے واقفیت اور امتحانی پرچہ کی مشق کے ساتھ تیاری کرنے کے لیے تین مضامین سوشیل اسٹیڈیز بیالوجیکل سائنس اور میاتھس کا ایک تمثیلی امتحان ( ماڈل ٹسٹ ) آج اتوار 17 مئی 3 تا 5 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ کوئی بھی امیدوار شریک ہو کر امتحان لکھ سکتا ہے اور پرچہ حاصل کرسکتا ہے ۔ یہ انٹرنس امتحان تلنگانہ میں 6 جون کو مقرر ہے جو 150 سوالات اور 150 نشانات کا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT