Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / آج دفتر سیاست میں تلنگانہ نالج ٹسٹ

آج دفتر سیاست میں تلنگانہ نالج ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 19 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں اور ٹیچرس امتحانات میں تلنگانہ کا پرچہ اور اس سے متعلق سوالات لازمی طور پر پوچھے جارہے ہیں۔ دفتر سیاست محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اتوار 21 ڈسمبر کو صبح 11 تا 2 بجے دن ٹسٹ رکھا گیا ہے۔ انٹرمیڈیٹ، ڈگری، پی جی، پروفیشنل، ایم بی اے، ڈی ایڈ، بی ایڈ امیدوار وقت پر شرکت کرکے پرچہ حاصل کریں۔

TOPPOPULARRECENT