Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / آج دفتر سیاست میں ٹیٹ امیدواروں

آج دفتر سیاست میں ٹیٹ امیدواروں

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس اہلیتی امتحان ٹیٹ 9 فروری کو مقرر ہے۔ اس امتحان میں شریک ہونیو الے امیدواروں کے لیے ایک معلوماتی پروگرام 5 فروری شام 4-30 بجے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ امیدوار ہال ٹکٹ زیراکس کے ساتھ اس میں شرکت کریں ۔ لکچررس رہبری کریں گے اور امتحانی ٹیکنیک کے طریقہ کار بتائیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT