Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / آج دکن ریڈیوپر روزگار کے مواقع پر نشریہ پروگرام ، ایم اے حمید کے سوال و جواب

آج دکن ریڈیوپر روزگار کے مواقع پر نشریہ پروگرام ، ایم اے حمید کے سوال و جواب

حیدرآباد ۔ /3 فبروری (سیاست نیوز) دکن ریڈیو 107.8 پر ہفتہ واری راست نشریہ پروگرام میں’’روزگار کے مواقع ‘‘ پر ماہر تعلیم ایم اے حمید سوال جوابات دیں گے ۔ جناب زاہد فاروقی پروگرام کوآرڈینیٹر نے نوجوان لڑکے ، لڑکیوں سے اپنے سوالات اور شکوک کو دور کرنے کیلئے فون نمبر 040-24740024 پر صبح 11 بجے تا 4 بجے سوالات ریکارڈ کرنے اور اوقات پروگرام 5 تا 6 بجے راست ایم اے حمید سے سوال کرنے کی خواہش کی ۔ ریڈیو اسٹیشن میں موجود سامعین کے راست شخصی سوالات کو بھی شامل کیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT