Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / آج دکن ریڈیو پر اوپن یونیورسٹی ڈگری کورسز کی معلومات ایم اے حمید کے راست سوال جواب

آج دکن ریڈیو پر اوپن یونیورسٹی ڈگری کورسز کی معلومات ایم اے حمید کے راست سوال جواب

حیدرآباد ۔ 8 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں آج بروز چہارشنبہ شام 5 تا 6 بجے ’ امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ‘ ڈگری اور اس کی اہمیت پر ایم اے حمید کے سوال جواب کے ذریعہ معلومات فراہم کی جائے گی ۔ یاد رہے کہ 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو راست ڈگری میں داخلہ ملتا ہے ۔ اس مناسبت سے سوالات کرسکتے ہیں ۔ صدیقہ فاطمہ سے فون 040-24740024 پر 11 بجے تا 4 بجے سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT