Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / آج دکن ریڈیو 107.8 پر ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) اور بی ایڈ داخلے سیٹ الاٹمنٹ پر ایم اے حمید کے سوال جواب

آج دکن ریڈیو 107.8 پر ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) اور بی ایڈ داخلے سیٹ الاٹمنٹ پر ایم اے حمید کے سوال جواب

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 پر آج راست نشریہ پروگرام میں ایمسیٹ ( انجینئرنگ ) کی ویب کونسلنگ کے بعد کالج سیٹ الاٹمنٹ اور بی ایڈ کے کالج میں داخلے کی معلومات پر ایم اے حمید سوالات کے جواب دیں گے ۔ یہ کیرئیر پروگرام شام 5 تا 6 بجے نشر ہوگا ۔ مس منجو آر جے سوالات کرے گی ۔ انٹر ایم پی سی اور بی ایڈ ایڈ سیٹ کے امیدوار فون 040-24740024 پر 11 تا 4 بجے سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور 5 بجے راست سوالات کرسکتے ہیں ۔ محمد منیر کوآرڈینٹر ہے زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر اور فہیم انصاری نے پروگرام مرتب کیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT