آج دہلی میں وزرائے فینانس اجلاس ای راجندر شرکت کریں گے

حیدرآباد۔ 25 ڈسمبر (این ایس ایس) وزیر فینانس و سیول سپلائیز ایٹالہ راجندر آج نئی دہلی روانہ ہوئے جہاں وہ 26 ڈسمبر کو منعقد شدنی ریاستی وزرائے فینانس کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے یہ اجلاس طلب کیا ہے جس میں مختلف معاشی اُمور کیساتھ ساتھ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے مابین تعاون پر غور وخوض ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT