Thursday , November 23 2017
Home / سیاسیات / آج راہول کے پروگرام میں چیف منسٹرنتیش کمار کی عدم شرکت

آج راہول کے پروگرام میں چیف منسٹرنتیش کمار کی عدم شرکت

پٹنہ ۔ 18 ستمبر (سیاست ڈا ٹ کام) چیف منسٹر بہار نتیش کمار نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کے ضلع مغربی چمپارن میں کل مقرر جلسہ عام میں شرکت نہیں کریںگے کیونکہ وہ ٹکٹوں کی تقسیم میں مصروف ہیں۔ صدر بہار پردیش کانگریس اشوک چودھری نے کہا کہ انہیں اس ضمن میں مکتوب وصول ہوا ہے۔ اس کا کوئی سیاسی مطلب نہیں نکالا جانا چاہئے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT