Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / آج شہر کے چند علاقوں میں پانی کی سربراہی مسدود

آج شہر کے چند علاقوں میں پانی کی سربراہی مسدود

حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( ایجنسیز ) : صاحب نگر تا میلار دیو پلی نزد چندرائن گٹہ فلائی اوور اور کرشنا فیس II اور رنگ لین I لیکیج کی درستگی کاموں کے سبب چہارشنبہ صبح 6 تا صبح 10 بجے علاقہ جات کشن باغ ، چارمینار ، بالا پور ، گوشہ محل ، جہاں نما ، میسرم ، سنتوش نگر ، ایس آر نگر ، پراشانت نگر ، بورا بنڈہ ، ایس پی آر ہلز ، ایرہ گڈہ ، سوماجی گوڑہ ، یلاریڈی گوڑہ ، کوکٹ پلی ، قطب اللہ پور ، مادھا پور ، گچی باولی ، چندا نگر ، میلار دیوپلی ، راجندر نگر اور حیدرگوڑہ میں پانی کی کم سربراہی یا مکمل سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT