Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / آج مختلف علاقوں میں محدود برقی سربراہی

آج مختلف علاقوں میں محدود برقی سربراہی

حیدرآباد ۔ 15 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر الیکٹریکل آسمان گڑھ کے بموجب 16 نومبر کو مختلف اوقات میں حسب ذیل علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ گڈی انارم چرچ ، ریڈ کراس ، گوتم نگر ، گڈی انارم ، شانتی نگر ، للیتا نگر ، مدھورا پوری ، کرشنا نگر ، میتری نگر اورآس پاس علاقوں میں 8 تا 1 بجے دن ، بند ناکہ ، عیدی بازار ، انمول ہوٹل ، پی این نگر ، کمہارواڑی ، سیتاماں تھوٹا ، تالاب کٹہ مین روڈ میں صبح 10 تا 2 بجے دن ، ریبوک شوروم ، ڈی ٹی ڈی سی کوریر ، محبوب منشن ، گیٹ نمبر I اور II ، سلیم نگر ، پوسٹ آفس ، ٹی این آر انٹر بی کے بی اسکول ، سگنیچر بار ، اکشیا ہوٹل ، رائس مل ، ملک پیٹ ، پروفیسر کالونی ، روبرو گنج ، سائی دلسکھ  اپارٹمنٹ پلٹن ججس کالونی اور آس پاس علاقوں میں صبح 10 تا ایک بجے دن اور اکبر باغ ، آریہ سماج ، عیدگاہ ، اسٹانڈلی اسکول ، فائر اسٹیشن ، دلکشا فنکشن ہال ، امیر فاطمہ مسجد ، اجالے شاہ درگاہ ، وشنو اپارٹمنٹ ، سائی دیپ اپارٹمنٹ سی بلاک کوارٹرس اکبر پلازا ایکس روڈ میں 11 بجے دن تا 12 بجے دن برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT