Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / آج وقف پراپرٹیز پروٹیکشن سیل کا کل جماعتی اجلاس

آج وقف پراپرٹیز پروٹیکشن سیل کا کل جماعتی اجلاس

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مارچ : ( راست ) : وقف پراپرٹیز پروٹیکشن سیل کا کل جماعتی اجلاس بروز جمعرات 6-30 بجے شام اردو گھر مغل پورہ منعقد ہوگا ۔ جس میں نئے وقف ایکٹ اور ریاستی حکومت کے اعلانات اور عمل آوری کا جائزہ لیا جائے گا ۔ جنرل سکریٹری نعیم اللہ شریف نے مختلف سیاسی ، سماجی و فلاحی تنظیموں اور ملت کے ذمہ داروں سے شرکت کی خواہش کی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT