Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / آج کے مقابلے

آج کے مقابلے

5:00 بجے شام
.1 ترکی بمقابلہ پیراگوئے
.2 نیوزی لینڈ بمقابلہ مالی
8:00 بجے رات
.1 ہندوستان بمقابلہ گھانا
.2 امریکہ بمقابلہ کولمبیا
جنوبی افریقی گلوبل لیگ ملتوی
جوہانسبرگ۔11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )کرکٹ جنوبی افریقہ نے تین نومبر کو شروع ہونے والی ٹوئنٹی 20 گلوبل لیگ ملتوی کر دی۔کرکٹ جنوبی افریقہ نے تین نومبر سے شروع ہونے والی ٹی 20 گلوبل لیگ ملتوی کر دی جس کا انعقاد اب آئندہ سال نومبر میں کیا جائے گا۔ افریقی بورڈ کو کئی چیلنجز درپیش تھے جن میں ایونٹ کیلئے براڈ کاسٹ معاہدہ اور ٹائٹل اسپانسر جیسی مشکلات شامل ہیں۔

 

 

 

TOPPOPULARRECENT