Thursday , January 17 2019

آدتیہ ناتھ یوگی اور سادھوی جیسے لوگوں کو بی جے پی سے نکال دیا جائے

کولکتہ ۔ /6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ اور سادھوی پراچی جیسے لوگوں کو بی جے پی سے نکال دیا جانا چاہئیے اور انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا جائے ۔ یہی لوگ ہے جو بی جے پی کو بدنام کررہے ہیں ۔ ان کے غلط رویہ کی وجہ سے پارٹی کی ساکھ متاثر ہورہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عدم رواداری کے نام پر پورے ملک کے ساتھ کھلواڑ نہیں کیا جاسکتا ۔

TOPPOPULARRECENT