Tuesday , September 25 2018
Home / Top Stories / آدمی بڑا اچھا ہے ۔لیڈروں کے متعلق حقیقت پر مبنی شاعری۔ ویڈیو

آدمی بڑا اچھا ہے ۔لیڈروں کے متعلق حقیقت پر مبنی شاعری۔ ویڈیو

جھوٹ اس کاپختہ ہے‘ ہر جھوٹ لگتا ہے سچا ‘ ہاں ہاں انسانیت میں ابھی کچا ہے‘ بڑا نادان بچہ ہے مگر آدمی بڑا اچھا ہے۔

ہر پانچ سال میںآتا ہے خواب نئے دیکھاتا ہے‘ شاعرانہ اندا ز سے اپنے بڑا منورنجن کرجاتا ہے‘
بیتی باتیں بھلا تا ہے ‘ یقین ہمارا جیت جاتا ہے‘ پھر اب کی بازی مار کے ‘ پھر پانچ سال کے لئے غائب ہوجاتا ہے۔پر آدمی بڑاچھا ہے

بچھڑے کو بھوکا رکھتا ہے اور گائے کو ماں ضرور کہتا ہے‘ رام کورحیم سے لڑاتا ہے ‘ مندر اور مسجد سے خون بہاتا ہے اور کہتا ہے سب کا مالک ایک ہے‘ رام رحیم کی دوستی تڑواتا ہے ‘ پر آدمی بڑا اچھا ہے۔شیطانی دماغ رکھتا ہے ‘ انسانیت جو حقیقت میں مذہب ہے ہمارا‘ خلاف نعرے ہوئے تو کوڑے مارنے لگا تا ہے۔روپئے کے دام گھٹاتا ہے مہنگائی بڑھاتا ہے ۔ دیش کا جھنڈا دور رکھ اپنا انتخابی نشان دیکھاتا ہے ۔

ودیش سیر کو جاتا ہے ‘ نوٹ ہم سے بدل واتا ہے ۔ اچھے دنوں کا دعوی دیکر جانے کیسے دن دکھلاتا ہے ‘ پر مترو آدمی بڑاچھا ہے۔ یہ کون ہے اس کا انداز ہ پوری نظم سننے کے بعد ہی لگاسکیں گے ۔ پیش ہے ویڈی

TOPPOPULARRECENT