Sunday , June 24 2018
Home / ہندوستان / آدھار کارڈ کو سم کارڈ سے مربوط کرنے کی تجویز

آدھار کارڈ کو سم کارڈ سے مربوط کرنے کی تجویز

نئی دہلی 28 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت امکان ہے کہ موبائیل سم کنکشن کو آدھار نمبر سے مربوط کرنا لازمی کردیگی تاکہ موبائیل فونس کے دہشت گردانہ سرگرمیوں ‘ جبری وصولی یا دیگر جرائم میں بیجا استعمال کو روکا جاسکے ۔ ذرائع نے کہا کہ حکومت نے موبائیل سم کارڈز کو آدھار سے مربوط کرنے کو لازمی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ موبائیل فونس کے غی

نئی دہلی 28 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت امکان ہے کہ موبائیل سم کنکشن کو آدھار نمبر سے مربوط کرنا لازمی کردیگی تاکہ موبائیل فونس کے دہشت گردانہ سرگرمیوں ‘ جبری وصولی یا دیگر جرائم میں بیجا استعمال کو روکا جاسکے ۔ ذرائع نے کہا کہ حکومت نے موبائیل سم کارڈز کو آدھار سے مربوط کرنے کو لازمی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ موبائیل فونس کے غیر سماجی سرگرمیوں بشمول دہشت گردی و جبری وصولی کو روکنے میں مدد مل سکے ۔ آدھار پراجیکٹ کا حالیہ جائزہ لیتے ہوئے اعلی سرکاری عہدیداروں نے اس احساس کا اظہار کیا کہ یہ مناسب ہوگا کہ آدھار کو نئے اور پرانے دونوں ہی موبائیل کنکشنس سے مربوط کردیا جائے ۔

TOPPOPULARRECENT