Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / آرمور میں آزاد امیدوار ڈاکٹر مدھو شیکھر کی ریالی

آرمور میں آزاد امیدوار ڈاکٹر مدھو شیکھر کی ریالی

آرمور /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج آرمور ڈیویژن کے حلقہ اسمبلی بالکنڈہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے چوتھا فلاحی تنظیم کے بانی ڈاکٹر مدھو شیکھر نے پرچہ نامزدگی داخل کی ۔ انہوں نے اپنے ہزاروں حامیوں کے ساتھ جس میں مسلم مائناریٹیز کی کثیر تعداد موجود تھی ایک ریالی کا اہتمام کیا ۔ یہ ریالی بالکنڈہ منڈل کے دیہاتوں سے ہوتے ہوئے کمرپلی

آرمور /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج آرمور ڈیویژن کے حلقہ اسمبلی بالکنڈہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے چوتھا فلاحی تنظیم کے بانی ڈاکٹر مدھو شیکھر نے پرچہ نامزدگی داخل کی ۔ انہوں نے اپنے ہزاروں حامیوں کے ساتھ جس میں مسلم مائناریٹیز کی کثیر تعداد موجود تھی ایک ریالی کا اہتمام کیا ۔ یہ ریالی بالکنڈہ منڈل کے دیہاتوں سے ہوتے ہوئے کمرپلی منڈل اور مورتاڑ منڈل میں داخل ہوئی ۔ یہاں کے لوگوں نے انہیں جگہ جگہ روک کر گلپوشی کی ۔ اس طرح وہ ٹھیک 2.30 بجے دن بھیمگل تحصیل آفس پہونچکر بالکنڈہ رکن اسمبلی امیدوار کی حیثیت سے پرچہ نامزدگی داخل کی ۔

TOPPOPULARRECENT