Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / آرمور میں مساجد کیلئے رقمی چیکس کی تقسیم

آرمور میں مساجد کیلئے رقمی چیکس کی تقسیم

آرمور ۔ /20 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میں مساجد کے ذمہ داروں کو تحصیلدار آرمور کے ہاتھوں مساجد کیلئے چیک تقسیم ، تفصیلات کے بموجب حکومت کی جانب سے ماہ رمضان میں مساجد کے لئے آہک پاشی وغیرہ کے لئے فنڈس منظور کئے گئے تھے ۔ اس ضمن میں آج آرمور راجا رام نگر کالونی کی مسجد کیلئے 20 ہزار روپئے اور مسجد غنی پرکٹ کیلئے 10 ہزار روپئے تحصیلد

آرمور ۔ /20 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میں مساجد کے ذمہ داروں کو تحصیلدار آرمور کے ہاتھوں مساجد کیلئے چیک تقسیم ، تفصیلات کے بموجب حکومت کی جانب سے ماہ رمضان میں مساجد کے لئے آہک پاشی وغیرہ کے لئے فنڈس منظور کئے گئے تھے ۔ اس ضمن میں آج آرمور راجا رام نگر کالونی کی مسجد کیلئے 20 ہزار روپئے اور مسجد غنی پرکٹ کیلئے 10 ہزار روپئے تحصیلدار آرمور نے مساجد کے ذمہ داروں کو چیک حوالے کئے ۔ اس موقع پر منڈل پریشد صدر نرسیا ، منڈل کواپشن ممبر محمد ساجد علی ، محمد ظہیر کے علاوہ ٹی آر ایس قائدین محمد معز ، محمد عظیم و دیگر موجود تھے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT