Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / آرمور میں گھر گھر تنقیح کا کام جاری

آرمور میں گھر گھر تنقیح کا کام جاری

آرمور /29 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور میں تلنگانہ ریاستی حکومت کی جانب سے فوڈ سیفٹی کارڈ مختلف وظیفہ جات کیلئے جو سروے انجام دیا جارہا ہے اس کیلئے آج آرمور منڈل پرکٹ شہر کے مسلم مائناریٹی علاقے میں منڈل ڈیولپمنٹ آفیسر پراوین کمار نے درخواست دہندوں کے مکان جاکر تفصیلات حاصل کی اور ان کے آدھار کارڈ کی جانچ انجام دی ۔ اس موقع پر

آرمور /29 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور میں تلنگانہ ریاستی حکومت کی جانب سے فوڈ سیفٹی کارڈ مختلف وظیفہ جات کیلئے جو سروے انجام دیا جارہا ہے اس کیلئے آج آرمور منڈل پرکٹ شہر کے مسلم مائناریٹی علاقے میں منڈل ڈیولپمنٹ آفیسر پراوین کمار نے درخواست دہندوں کے مکان جاکر تفصیلات حاصل کی اور ان کے آدھار کارڈ کی جانچ انجام دی ۔ اس موقع پر پراوین کمار کے ہمراہ گرام پنچایت سکریٹری دھنجیا گوڑ ولیج ریونیو آفیسر ، شیکھر کے علاوہ موہن ، محمد بشیر ، گنگادھر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT