Sunday , November 19 2017
Home / Top Stories / آرمی جوان نے خود کو گولی مارکر ہلاک کرلیا

آرمی جوان نے خود کو گولی مارکر ہلاک کرلیا

جموں: آرمی کا 35سالہ جوان اپنی سرویس ریلولر سے گولی چلاکر خودکشی کرلی۔ وہ جموں وکشمیرمیں ایل اوسی کے پاس ڈیوٹی پر تھا۔

گذشتہ نو یوم میں سرحد پر فوجیوں کی خودکشی کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

راشٹریہ رائفلس سے وابستہ سپاہی روشن سنگھ گذشتہ روزضلع پونچھ میں کرشنا گتی پٹی میں ایل او سی کے پاس ڈیوٹی پر تھا۔

TOPPOPULARRECENT