Tuesday , December 11 2018

آروشی قتل کیس پر مبنی فلم کی ریلیز پر التواء کا مطالبہ

ممبئی ۔ 10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ڈاکٹر جوڑے راجیش اور نوپور تلوار جو اپنی بیٹی آروشی کے قتل کے جرم میں سزائے عمر قید کاٹ رہے ہیں، نے آج سنسر بورڈ کے اس ادعا کو مسترد کردیا جس میں کہا گیا تھا کہ عنقریب ریلیز ہونے والی فلم ’’رہیسہ‘‘ (راز) کی کہانی آروشی قتل کیس سے متاثر ہوکر نہیں بنائی گئی ہے اور دونوں میں کوئی مماثلت نہیں ہے

اور یہ خواہش کی کہ ان کی اپیل کی سماعت اور الہ آباد ہائیکورٹ کے قطعی فیصلہ تک فلم کی ریلیز کو زیرالتواء رکھا جائے۔ یاد رہے کہ تلوار جوڑا فلم کی ریلیز کے خلاف بامبے ہائیکورٹ سے رجوع ہوا تھا جسے یو وی آئی فلمز نے پروڈیوس کیا ہے اور ڈائرکٹر منیش گپتا ہیں۔ ان کا ادعا ہیکہ فلم کی کہانی ان کی بیٹی آروشی کے قتل سے مربوط حقائق کو توڑمروڑ کر پیش کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT