Tuesday , December 11 2018

آرٹی سی بس ڈرائیور پر حملہ

حیدرآباد 8 فبروری (سیاست نیوز ) شہر کے موتی نگر علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں نوجوان نے آر ٹی سی بس ڈرائیور پر حملہ کر کے زخمی کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ بورہ بنڈہ موتی نگر میں پیش آئے اس واقعہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ۔پولیس نے اس نوجوان کو فوری حراست میں لے لیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT