Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / آر ایس ایس اور جماعت اسلامی کو مرکزی ملازمت کی اجازت

آر ایس ایس اور جماعت اسلامی کو مرکزی ملازمت کی اجازت

نئی دہلی ۔ /9 جون (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس اور جماعت اسلامی کے کارکنوں کو اب مرکزی حکومت کی سرکاری ملازمتیں کرنے کی اجازت حاصل ہوجائے گی ۔نریندر مودی حکومت نے آج تیقن دیا کہ 50 سال قدیم احکام سے دستبرداری اختیار کی جائے گی جس کے تحت ان دونوں تنظیموں کے کارکنوں کو مرکزی حکومت کی ملازمتوں پر تقرر کیلئے امتناع عائد کیا گیا تھا ۔ یہ بیان اس وقت منظر عام پر جبکہ گوا میں سرکاری ملازمتوں کیلئے تقرر سے پہلے امیدواروں سے حلف نامہ طلب کیا گیا تھا کہ وہ آر ایس ایس سے تعلق نہیں رکھتے ۔ مرکزی حکومت نے حال ہی میں نیا حکمنامہ جاری کیا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT