Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / آر ایس ایس دستور کے مطابق تحفظات کی حامی

آر ایس ایس دستور کے مطابق تحفظات کی حامی

رانچی۔ 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وہ دستور کے مطابق تحفظات کی تائید کرتی ہے لیکن مذہب کی بنیاد پر تحفظات کی مخالف ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آر ایس ایس کے جوائنٹ جنرل سکریٹری نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کے بیان کو ذرائع ابلاغ نے مسخ کرکے پیش کیا ہے۔
یکساں سیول کوڈ کیلئے توگاڈیہ کا مطالبہ
رانچی ۔ 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وی ایچ پی لیڈر پراوین توگاڈیہ نے آج مطالبہ کیا کہ ملک میں یکساں سیول کوڈ پر عاجلانہ عمل آوری کی جائے۔ مسلم خواتین کی صورتحال، مسلم پرسنل لاء کے تحت چار شادیاں اور طلاق کے بارے میں سپریم کورٹ کے حالیہ سوالات کا خیرمقدم کرتے ہوئے وی ایچ پی کے انٹرنیشنل پریسیڈنٹ نے کہا کہ اب سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کا وقت آ چکا ہے۔

TOPPOPULARRECENT