Saturday , December 16 2017
Home / ہندوستان / آر ایس ایس کارکن پر حملہ

آر ایس ایس کارکن پر حملہ

کنور(کیرالا)۔ 11 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس کے ایک 36 سالہ کارکن پر حملہ کیا گیا جس سے وہ زخمی ہوگیا جبکہ ایک اور واقعہ میں ضلع کنور میں بی جے پی کے دفتر پر بم اندازی کی گئی۔ پولیس کے بموجب کارکن کے ایم سریش آٹو ڈرائیورس کے گھٹنے میں زخم آیا ، اسے دواخانہ میں شریک کردیا گیا ہے۔ دوسرا واقعہ 12:30 بجے دن پیش آیا۔

TOPPOPULARRECENT