Wednesday , January 24 2018
Home / ہندوستان / آر ایس ایس کارکن کے قتل پر انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ !

آر ایس ایس کارکن کے قتل پر انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ !

نئی دہلی 28 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک حیرت انگیز کارروائی کرتے ہوئے سی بی آئی نے کیرالا کے کنور ضلع میں ایک آر ایس ایس ورکر کے قتل پر انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ سی بی آئی نے نا معلوم افراد کے خلاف انسداد غیر قانونی سرگرمیاں قانون کے تحت مختلف دفعات لگاکر مقدمہ درج کیا ہے ۔ مرکز نے کل ایک اعلامیہ جاری کرکے سی بی آئی کو

نئی دہلی 28 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک حیرت انگیز کارروائی کرتے ہوئے سی بی آئی نے کیرالا کے کنور ضلع میں ایک آر ایس ایس ورکر کے قتل پر انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ سی بی آئی نے نا معلوم افراد کے خلاف انسداد غیر قانونی سرگرمیاں قانون کے تحت مختلف دفعات لگاکر مقدمہ درج کیا ہے ۔ مرکز نے کل ایک اعلامیہ جاری کرکے سی بی آئی کو مقدمہ درج کرنے ہدایت دی تھی ۔ یہ قتل یکم ستمبر کو ہوا تھا اور سمجھا جارہا ہے کہ کیرالا میں سی پی ایم اور آر ایس ایس کے مابین مخاصمت کا نتیجہ تھا ۔

TOPPOPULARRECENT