Thursday , January 24 2019

آر ایس ایس کی بچاؤ اور بازآباد کاری کی اپنے کارکنوں کو تربیت

ممبئی ۔ 31 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس اپنے کارکنوں کو آفات سماوی کے موقع پر بچاؤ اور بازآباد کاری کی تربیت دے گی۔ اس سلسلہ میں تین دن قبل یہ اجلاس منعقد کیا گیا تھا جس میں آر ایس ایس سرسنچالک موہن بھاگوت نے اس فیصلہ کی تجویز پیش کی تھی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سکریٹری منموہن ویدیہ نے کہا کہ قومی اہمیت کے کئی مسائل پر اجلاس میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT