Tuesday , September 18 2018
Home / سیاسیات / آر ایس ایس کے ترجمان سیتو مادھون کی میعاد میں تخفیف

آر ایس ایس کے ترجمان سیتو مادھون کی میعاد میں تخفیف

نئی دہلی ؍ کوچی ۔ 2 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) مرکز نے آج کہا کہ ملیالم مصنف اے سیتو مادھون کے 7 ماہ کی میعاد میں کمی کردی گئی ہے اور آر ایس ایس کے ترجمان کی جگہ ایک سابق ایڈیٹر کا تقرر کیا گیاہے ۔ این بی ٹی کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ سابق ایڈیٹر پنچ جنیہ بلدیو شرما نیشنل بک ٹرسٹ کے نئے صدرنشین ہوں گے ۔ سیتو مادھون جنھیں عام طورپر سیتو کے نام سے جانا جاتا تھا سپٹمبر میں سبکدوش ہونے والے تھے لیکن اُن کی میعاد میں گزشتہ ماہ مرکزی وزارت نے کمی کردی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT