Wednesday , November 22 2017
Home / ہندوستان / آر ایس ایس کے دعوے کی سی پی آئی ایم کی تردید

آر ایس ایس کے دعوے کی سی پی آئی ایم کی تردید

رانچی ۔ 3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہ کسی بھی تحقیقاتی کمیشن کو سنگھ پریوار کے فرقہ وارانہ فسادات کے پس پردہ ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ سی پی آئی ایم نے آج آر ایس ایس کے اس دعویٰ کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی جھوٹا الزام آر ایس ایس پر عائد نہیں کیا گیا بلکہ یہ صداقت کی عکاسی ہے۔ سی پی آئی ایم کی پولیٹ بیورو رکن برنداکرت نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہر تحقیقاتی کمیشن جو آزادی سے اب تک قائم کیا گیا ہے، انکشاف کرتا ہیکہ آر ایس ایس فرقہ وارانہ فسادات کے پس پردہ تھی۔

TOPPOPULARRECENT