Thursday , November 23 2017
Home / Top Stories / آر بی ائی نے 50روپئے کے فلورسینٹ نوٹس کی نئی سیریز جاری کریگی ۔

آر بی ائی نے 50روپئے کے فلورسینٹ نوٹس کی نئی سیریز جاری کریگی ۔

ممبئی:دی ریزوبینک آف انڈیا نے جمعہ کے روز کہاکہ وہ بہت جلد50روپئے کے مہاتماگاندھی( نئی) سیریز کے کرنسی جاری کریگی جو فلورسیٹ بلیو رنگ میں ہوگی۔

سنٹرل بینک نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ریزو بینک سے جاری کئے گئے پچاس روپئے کے نوٹس جو سابق سیریز کہ ہیں ان کی بھی قانونی حیثیت برقرار رہے گی۔اس میں کہاگیا ہے کہ’’ نئی کرنسی کے پس منظر میں ملک کا تہذیبی ورثہ دیکھائی دیگا۔

نئی کرنسی کا رنگ فلورسینٹ نیلا ہوگا‘‘۔

کرنسی کی دونوں جانب ایک ہی رنگ اور ڈیزائن کے علاوہ جامنٹری پیٹرین ہوگا۔آر بی ائی کے مطابق کرنسی کا سائزہوگا ۔ پچاس روپئے کے نوٹوں کی اس نئے سیریز پر آر بی ائی گورنر ارجیت پٹیل کی دستخط ہوگی

TOPPOPULARRECENT