Thursday , December 13 2018

آر ٹی سی ایمپلائیز یونین کا دھرنا

ناگرکرنول۔19ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آر ٹی سی میں بسوں کے معیار کو مستحکم کرنے اور نئے بسوں کو خریدنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آر ٹی سی ایمپلائیز یونین نے مستقر بس ڈپو کے روبرو ’’ گیٹ دھرنا‘‘ منظم کیا ۔ اس موقع پر ایمپلائیز یونین کے جنرل سکریٹری احمد نے خطاب کرتے ہوئے اوقات مدارس میںطلبہ کی سہولت کیلئے مزید بسوں کو چلانے کا مطالبہ کیا

ناگرکرنول۔19ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آر ٹی سی میں بسوں کے معیار کو مستحکم کرنے اور نئے بسوں کو خریدنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آر ٹی سی ایمپلائیز یونین نے مستقر بس ڈپو کے روبرو ’’ گیٹ دھرنا‘‘ منظم کیا ۔ اس موقع پر ایمپلائیز یونین کے جنرل سکریٹری احمد نے خطاب کرتے ہوئے اوقات مدارس میںطلبہ کی سہولت کیلئے مزید بسوں کو چلانے کا مطالبہ کیا ۔ ہر ملازم کو فی ماہ تین رخصتوں کی منظوری کا مطالبہ کیا ۔ بصورت دیگر اس ماہ کے 24تاریخ سے بھوک ہڑتال کرنے کا انتباہ دیا ۔پروگرام میں ڈپو کے صدر بابو راؤ ‘ سکریٹری ٹی سرینواس راؤ ‘ خازن این بالا سوامی و دیگر نے حصہ لیا ۔

TOPPOPULARRECENT