Wednesday , December 12 2018

آر ٹی سی بس سے گرنے والا شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ 19 ؍ اکٹوبر (سیاست نیوز) چلتی ہوئی آر ٹی سی بس سے گر جانے کے سبب ایک خانگی ملازم ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 بی روی ساکن تکارام گیٹ جو ضلع محبوب نگر کا متوطن تھا 17 اکٹوبر کی رات کو آر ٹی سی بس میں سفر کر رہا تھا کہ چلتی ہوئی بس سے وہ اچانک گر پڑا اور اس حادثہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا اور علاج کے لئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ ایل بی نگر پولیس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT