Tuesday , December 18 2018

آر ٹی سی بس کی ٹکر‘ ایک میستری ہلاک

حیدرآباد ۔ 16؍ اپریل (سیاست نیوز) میر پیٹ علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں آر ٹی سی بس کی ٹکر سے ایک میستری ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ راجہ کنیا ساکن بڑنگ پیٹ علاقہ گاندھی نگر سے موٹر سیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار آر ٹی سی بس نے اسے ٹکر دے دی ۔ میر پیٹ پولس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT