Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال سے عام زندگی متاثر

آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال سے عام زندگی متاثر

کوبیر(ضلع عادل آباد) 8مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ریاست میں محکمہ آر ٹی سی ملازمین کی جانب سے اپنے مسائل کی یکسوئی کیلئے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی سطح ‘ ضلع سطح اور منڈل سطح پر آر ٹی سی ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر دھرنا منظم کیا اور کل رات 12بجے سے آر ٹی سی بند کامیاب رہا جس کے سبب عام زندگی متاثر رہی ۔

کوبیر(ضلع عادل آباد) 8مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ریاست میں محکمہ آر ٹی سی ملازمین کی جانب سے اپنے مسائل کی یکسوئی کیلئے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی سطح ‘ ضلع سطح اور منڈل سطح پر آر ٹی سی ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر دھرنا منظم کیا اور کل رات 12بجے سے آر ٹی سی بند کامیاب رہا جس کے سبب عام زندگی متاثر رہی ۔ عوام کو کاروبار کرنے اور مسافرین کو سفر کیلئے آر ٹی سی بند منانے پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دو دن سے بسوں کی آمد و رفت بند رہنے کی وجہ سے عوام مجبوراً کاروبار کو لیکر اور مسافرین اپنے سفر و دیگر ضروریات کی تکمیل کیلئے جیپوں ‘ آٹوز اور دیگر سواریوں پر سفر کرنا پڑا۔ آر ٹی سی ملازمین کا کہنا ہیکہ مسائل حل نہ کرنے پر احتجاج میں شدت پیدا کا انتباہ دیا ۔

TOPPOPULARRECENT